بلاگ چین سے آتے ہوئے فون ہی لیتی آنا چین میں ہم فون کے بغیر آدھ گھنٹہ بھی نہیں گزار سکتے، لیکن چین سے باہر یہی فون ہمیں 15 منٹ میں ہی تنگ کرنا شروع کر دیتا ہے۔