ماحولیات کیا برفانی تیندوا بھی ڈائنوسار کی طرح صرف تصویروں میں رہ جائے گا؟ پاکستان میں برفانی تیندوں کی تعداد تقریباً 168 رہ گئی ہے۔ 23 اکتوبر کو اس جانور کے عالمی دن کے موقعے پر انڈپینڈنٹ اردو کی رپورٹ۔