پاکستان مسجد وزیر خان میں 'رقص' کی ویڈیو: صبا قمر اور بلال سعید کی ضمانت منظور جمعرات کومقدمے کی سماعت میں ایڈیشنل سیشن جج چوہدری قاسم علی نے کہا کہ ملزمان کے خلاف عائد الزامات کا فیصلہ ٹرائل میں ہوگا۔