دنیا ترکی میں اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کا جاسوس گرفتار: حکام ترکی کی سکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک خفیہ کارروائی میں جمعے کو اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔