سندھ کے مشہور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی حیدر آباد میں موت کے بعد ان کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے بتایا کہ لاش پر تشدد کے نشان پائے گئے ہیں۔
مزاحمت
یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں اس وقت کوئی جماعت مزاحمت کا علم اٹھانے کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ اگر فرق ہے تو محض اس نظریے کا کہ مفاہمت کے نام پر نہ ختم ہونے والی تذلیل برداشت نہیں کرنی چاہیے۔