معیشت سونا چار لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچ سکتا ہے: پاکستانی ماہرین ماہرین کے خیال میں چین اور امریکہ کے درمیان محصولات کے مسئلے پر جاری تنازع عالمی منڈی میں اس قیمتی دھات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے۔