بہت سے لوگوں نے کہا کہ خط ’مبہم‘ ہے اور ’کافی کچھ نہیں کہتا‘، جس سے یہ شبہ پیدا ہوا کہ شاید خاتون اول نے یہ خط مصنوعی ذہانت نے تیار کیا تھا۔
میلانیا ٹرمپ
امریکہ کی سابق خاتون اول نے اپنے ابتدائی کام کو کلاسیکی پینٹنگز اور مجسموں کی طرح ’انسانی شکل کا جشن‘ قرار دیا۔