ایشیا پولیس کا کریک ڈاؤن، ویت نام میں سروگیسی نیٹ ورک سے 11 بچے بازیاب ویتنام کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بڑے بین الاقوامی سیروگیسی نیٹ ورک کو توڑا، 11 نوزائیدہ بچوں کو بازیاب کرایا اور کئی صوبوں میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔