دنیا لبنان: اسرائیلی حملوں سے پہلے عوام کو پراسرار فون کالیں موصول ہونے لگیں مقامی لوگوں کے مطابق فون کرنے والے قصبوں اور گھروں کے اسرائیلی حملوں کی زد میں آنے سے پہلے ان کے اہل خانہ اور ان کے ٹھکانوں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔