سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان

پاکستان

ساجد گوندل پانچ روز بعد بازیاب ہوگئے

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل نے ٹوئٹر پر اپنی بازیابی کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا: 'میں واپس آگیا ہوں اور محفوظ ہوں۔ میں اپنے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے پریشان تھے۔'