بلاگ پاکستان میں آن لائن خرید و فروخت مشکل کیوں ہے؟ پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی راہ میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ لوگوں کا ای کامرس پر اعتبار نہ کرنا ہے اس لیے لوگ زیادہ پیسے خرچ کر کے بازار سے چیز خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔