ایشیا امن مذاکرات کے دوران ہی افغانستان میں 30 سے زیادہ ہلاکتیں افغان حکام کے مطابق قندوز میں فوجی اڈوں پہ حملے کے بعد طالبان پر کیے گئے فضائی حملے میں 30 سے زائد طالبان ہلاک ہوئے جب کہ طالبان کا موقف ہے کہ حملے میں 24 سے زائد بے گناہ شہری مارے گئے۔