فلم وی سی آر کیسٹس سے یادیں اور خواب ڈیجیٹل کرنے والے کاریگر وی سی آر میں چلنے والی بڑے حجم کی کیسٹس کو ڈیجیٹل کرنے کے بعد آپ ان ویڈیوز کو موبائل فون کے ذریعے اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کو بھیج کر ماضی کی یادوں کو تازہ کر سکتے ہیں۔