پاکستان خاور مانیکا کا بیٹا ملازم کو گولی مارنے کے الزام میں گرفتار: پاکپتن پولیس پاکتپن میں پولیس نے جمعرات کو خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو اپنے ملازم پر گولی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔