فن ’پرچھاواں‘: پنجاب صرف ’وحشی گجر‘ اور سرسوں کا نام نہیں ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کا روایتی سماج صرف معاشی تبدیلی سے نہیں گزر رہا بلکہ اس کی ذہنی ساخت بھی تبدیل ہو رہی ہے۔