احتجاجی تحریک کے مرکزی کردار سونم وانگچک کئی سال سے علاقائی شناخت، روزگار اور وسائل کے منصفانہ استعمال کے لیے برسوں مہم چلا رہے ہیں۔
بھارت چین سرحدی تنازع
بھارتی اور چینی افواج کے کمانڈروں نے اتوار کو متنازع سرحد سے فوجیوں کو ہٹانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔