پاکستان کیا عمران خان سلیمانی کے قتل کے بعد تنہائی میں چلے گئے تھے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایک ہفتے تک تنہائی میں رہے تھے، تاہم تحریکِ انصاف کے ترجمان نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔