پاکستان پاکستان میں بلوغت کی عمر یکساں نہ ہونے کے نقصان کیا ہیں؟ پاکستان میں بلوغت کی عمر کے مختلف قوانین ہیں جنھیں یکساں کرنے کے لیے آئین پاکستان میں ترمیم کا ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔