ماحولیات ’اپنا فضلہ بیگز میں واپس بیس کیمپ لائیں:‘ ایورسٹ جانے والے کوہ پیماؤں کو حکم نیپالی حکام کے مطابق کوہ پیماؤں کو بیس کیمپ سے فضلے کے لیے مخصوص بیگ خریدنے ہوں گے جو ان کی واپسی پر چیک کیے جائیں گے۔