ایشیا جلتے ٹرک کو پیڑول پمپ سے ہٹانے پر سعودی شہری کے لیے 10 لاکھ ریال کا انعام سعودی شہری ماہر فہد الدلبحی جان کی پروا کیے بغیر ایک جلتے ہوئے ٹرک کو پیڑول پمپ سے دور لے گئے تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔