صحت حاملہ خواتین پیراسیٹامول سے پرہیز کریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازع بیان امریکی صدر کے برعکس طبی ادارے طویل عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ پیراسیٹامول حمل کے دوران استعمال کے لیے سب سے محفوظ درد کش دواؤں میں سے ہے۔