پاکستان پاکستان میں ہائبرڈ نظام بہترین کام کر رہا ہے: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق یہ نظام اس وقت تک عملی ضرورت ہے جب تک پاکستان معاشی اور طرز حکمرانی کے مسائل سے باہر نہیں نکل آتا۔