امریکی صدر نے کہا کہ محکمہ خارجہ اور محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی انتھک محنت کر رہے ہیں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے فٹ بال شائقین کو مناسب جانچ پڑتال کے بعد آسانی سے امریکہ آنے کی سہولت مل سکے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ساری زندگی اپنے اعمال کے نتائج سے بچتے ہوئے گزاری ہے مگر اب لگتا ہے کہ ان کی خوش قسمتی کی مہلت ختم ہو گئی ہے۔