بلاگ جب ہم نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد اعضا کے ناکارہ ہونے سے انتقال کر جاتے ہیں۔ ان میں گردے ناکارہ ہونے کے 40 ہزار، جگر کے 70 ہزار اور دل کے 15 ہزار مریض شامل ہیں۔