تحقیق گوگل میپس پر پراسرار ’بلیک ہول‘ کی حقیقت کیا ہے؟ ریڈاِٹ کے صارفین اس بحث میں مشغول ہیں کہ آیا بلیک ہول واقعی کوئی جزیرہ، دوسری دنیا میں جانے کا راستہ یا کوئی خفیہ فوجی اڈا ہے یا نہیں۔