صدر پوتن نے بدھ کو اپنی تقریر میں اعتراف کیا کہ مغربی پابندیوں کے نتیجے میں صنعتوں اور بعض دوسرے شعبوں کے لیے مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
فن لینڈ کی وزارت انصاف کے مطابق جنسی جرائم کے مجوزہ قوانین کے تحت ملک میں غیر مطلوبہ نازیبا تصاویر بھیجنے والے مردوں کو چھ ماہ تک جیل کی سزا کاٹنی پڑ سکتی ہے۔