گورے رنگ کا جو رعب و دبدبہ گورا صاحب ہم میں چھوڑ گیا وہ پون صدی گزرنے کے باوجود پورے جوبن پر ہے۔
سیاہ فام
امریکہ اپنی دولت، جمہوریت اور ہر قسم کے مواقع کی وجہ سے مشہور ہے، سفارتی اور سائنسی میدانوں میں اس کا مقابلہ نہیں، لیکن اسی امریکہ میں غربت اور مفلسی بھی ہے جس کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔