متحدہ عرب امرات

معیشت

اماراتی کمپنیوں کا پاکستان میں 20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان: آباد

پاکستان کے مشیر برائے گلف ممالک سردار قیصر حیات نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی اپنے ملک میں ’25 ارب ڈالر سے زائد‘ کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں جبکہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت ان کو معاونت فراہم کرے گی۔