ایشیا انڈیا کی پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو انڈیا میں میٹرو سروس کے آغاز کے تقریباً چار دہائیوں بعد ملک کی پہلی زیر آب میٹرو ریل سروس کا افتتاح کیا۔