پاکستان کراچی یونین آف جرنلسٹس کی صحافی ردا سیفی کے ڈرائیور پر تشدد کی مذمت صحافی ردا سیفی کے مطابق سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ افراد نے ان کی گاڑی روک کر خود کو محکمہ ایکسائز کے اہلکار کے طور پر تعارف کراتے ہوئے ان کے ڈارئیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے بدسلوکی کرنے کے ساتھ ان سے پانچ ہزار روپے وصول کیے۔