پاکستان بلوچستان کے واحد فش فارم میں سوات کی ٹراؤٹ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں 1954 سے سوات کی ٹراؤٹ مچھلی کی فارمنگ جاری ہے اور یہاں 60 سے 70 ہزار تک مچھلیوں کی بریڈنگ ہوتی ہے۔