ملٹی میڈیا اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی نجی پناہ گاہ کی بندش کا خطرہ سربراہ کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے 150 سے زیادہ کتوں پر مشتمل شیلٹر کو 12 ستمبر کو سیل کیا اور اب اسے بند کرنے کا کہا جا رہا ہے۔