گذشتہ سال کی نسبت ویزوں کی تنسیخ میں ڈرامائی اضافے کا دعوی کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا کہ اس نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایک لاکھ سے زیادہ امریکی ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔
غیر ملکی ملازمین
سعودی عرب میں متعارف ہونے والے نئے قوانین کے تحت غیر ملکی ملازمین اب اپنی مرضی سے کبھی بھی کمپنی یا آجر بدل سکیں گے۔