دی انڈین ایکسپریس اخبار کے ایک سروے میں تقریباً 250 کھلاڑیوں کا جو انڈین پریمیئر لیگ 2025 کی 10 ٹیموں میں شامل ہیں 163 انڈین کھلاڑیوں کے جغرافیائی پس منظر پر نظر ڈالی ہے۔
مدھیہ پردیش
بھارت میں کسی دلت یا مسلمان کو سبق سکھانا ہو تو ہندوتوا کے کارکن بل ڈوزر لے کر اس کا گھر مسمار کر دیتے ہیں، جب کہ پولیس تماشا دیکھتی رہتی ہے۔