ملٹی میڈیا دہلی: تیزاب سے جھلس جانے والی خواتین کو بااختیار بنانے والا کیفے انڈیا کا ’شیروز کیفے‘ نہ صرف زندہ بچ جانے والوں کو وقار کا احساس دیتا ہے بلکہ انہیں بااختیار بنانے کی علامت کے طور پر معاشرے میں واپس آنے کا راستہ بھی فراہم کرتا ہے۔