تاریخ سلطنتیں اپنا اقتدار کیسے مضبوط کرتی ہیں؟ سامراجی ملک کے لیے اہم مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ مفتوح ملک کو کیسے قابو میں رکھا جائے۔ ان کی اشرافیہ کو ان کے ساتھ ملایا جائے اور انتظامات کے ذریعے عام لوگوں کو مطمئن رکھا جائے یا جبر کے ذریعے لوگوں میں ڈر اور خوف پیدا کیا جائے؟