نقطۂ نظر بنیاد پرست تنظیموں سے نمٹنے کے لیے صرف پابندی کافی نہیں پاکستان اور انڈیا میں متشدد تنظیموں پر پابندی لگا دینا عام ہے، تاہم یہ اقدام انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے کے حوالے سے ناکافی ہیں۔