نقطۂ نظر جنوبی ایشیا کی تلخ سیاست میں دہشت گردی کے الزامات جنوبی ایشیا میں سیاسی مخالفین کا استحصال کرنے کے لیے دہشت گردی کے الزام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے، جس کی تازہ ترین مثال نو مئی کے واقعات ہیں۔