راہول ڈریوڈ نے کہا، ’پچ جیسی بھی ہو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہر وقت پچ کے بارے میں بہت سی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔‘
آسٹریلوی کرکٹ
کرکٹ کو شرفا کا کھیل کہا جاتا رہا ہے مگر ماضی میں جھانکا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ کھیل ہمیشہ ہی سے طرح طرح کے تنازعوں کی زد میں رہا ہے۔