محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے ہوا کے معیار (ایئر کوالٹی انڈیکس) کو 24 گھنٹے کے بجائے 12 گھنٹوں میں جانچنے کے نئے ماڈل کی منظوری دے دی۔
ماحولیاتی ایمرجنسی
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے پبلک سیکٹر سے 2025 تک کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر ختم کرنے عندیہ دیا ہے۔