عام انتخابات 2018

نقطۂ نظر

بعد از انتخابات نتائج

عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عوام اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں کو نو مئی کا یوم عبرت گھر سے نکلنے نہیں دیتا۔ جوڑ توڑ کرنے والے بغل میں بستے لیے باہر نکلتے ہیں اور آواز لگاتے ہیں ’ہے کوئی جو خود کو بیچے گا؟‘