سیاست نواز شریف اور زرداری کردار ادا کریں تو سیاسی استحکام ممکن: فواد چوہدری انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرادری ملک میں سیاسی استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔