کیمپس غیر رسمی سفارتکاری سے پاکستان کا تاثر بہتر بناتے یونیورسٹی طلبہ نمل یونیورسٹی کے طلبہ نے مل کر یوتھ ڈپلومیسی فورم کے نام سے ایک تنظیم بنائی ہے جس کا ایک مقصد غیر رسمی سفارت کاری کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا تاثر بہتر بنانا ہے۔