ایشیا ’کوئی جماعت 25 سال تک زرعی اصلاحات نہیں لائے گی‘ کسان تحریک حامی اور ماہر زراعت دیوندرشرما کے مطابق بظاہر بھارتی حکومت کو کسان مؤقف میں وزن کا احساس ہو گیا لیکن سال بھر جاری رہنے والے احتجاج کے بعد اب کوئی جماعت کم از کم 25 سال تک ایسی اصلاحات نہیں لائے گی۔