ایشیا انڈیا: 705 ارب روپے کا فوجی ساز و سامان خریدنے کی منظوری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حکومت کی اندرون ملک دفاعی سازوسامان کی تیاری کی خواہش کے مطابق تمام آرڈرز انڈین کمپنیوں کو دیے جائیں گے۔