ٹینس آسٹریلوی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ایشلی بارٹی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان 25 سالہ آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اب ان کا ’اور خوابوں کا پیچھا کرنے‘ کا وقت آگیا ہے کیونکہ اب وہ کھیل میں بہترین ہونے کے لیے جو کچھ کرنا لازمی ہوتا ہے اسے کرنے کا دل نہیں رکھتیں۔