کمیشن نے اہل خانہ کے بیانات، سی سی ٹی وی، موبائل فون اور جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرنے کے طریقہ کار پر سوالات کیے۔
تحقیقاتی کمیشن کا پہلا اجلاس قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کی سربراہ رابعہ جویری آغا کی سربراہی میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔