امریکہ ایک جمہوریت ہے، جہاں پر عوام حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کر سکتی ہے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ امریکہ کے سارے امن پسند اور ماحول دوست لوگ اس غیر دانش مندانہ امریکی اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
امریکی حکام نے پیر کو بتایا کہ محکمہ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو 1.4 ارب ڈالر مالیت کے فوجی طیارے اور آلات فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔