ریاض میں لیپ 2026 کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے جس کے تحت ابھرتے ہوئے سائبر خطرات سے نمٹنے کے لیے ماہرین اور بہترین طریقہ کار کا تبادلہ کیا جائے گا۔
سندھ ہائی کورٹ میں چلنے والے مقدمے میں وزارت داخلہ نے پیر کو جواب داخل کیا تھا کہ پاکستان میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواست ناقابل سماعت ہے اور ملکی مفاد میں درخواست مسترد کی جائے۔