پاکستان بلوچستان: ماہ رنگ بلوچ کی سزا کے خلاف بی وائے سی کی اپیل پر ہڑتال مجموعی طور پر ہڑتال پر امن رہی، تاہم انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے۔